iffi(@halfaehalfhuman) 's Twitter Profileg
iffi

@halfaehalfhuman

Using this account since October 2022🤧

Poetry lover.

Backup account @halfhumanhalfae

#Yaar_Purany

#Pluviophile

#TSS

Reposts are not endorsement 😑

ID:2291837146

linkhttps://twitter.com/search?q=from:halfaehalfhuman$-filter:mentions calendar_today19-01-2014 15:17:33

74,4K Tweets

4,3K Followers

1,2K Following

🖤سحر🖤(@samren786) 's Twitter Profile Photo

مدتیں گزر گئ کبھی حساب ہی نہیں کیا
نجانے کس کے دل میں کتنے رہ گئے ھیں ھم

،،،،🖤

مدتیں گزر گئ کبھی حساب ہی نہیں کیا نجانے کس کے دل میں کتنے رہ گئے ھیں ھم ،،،،🖤
account_circle
🖤سحر🖤(@samren786) 's Twitter Profile Photo

سر بازار ھو رسوا __ بھلا یہ شوق ھے کس کو

میاں دھمال خود لگتی نہیں لگوائی جاتی ھے

،،،،🖤

سر بازار ھو رسوا __ بھلا یہ شوق ھے کس کو میاں دھمال خود لگتی نہیں لگوائی جاتی ھے ،،،،🖤
account_circle
Adi ♥️(@Adi_suno) 's Twitter Profile Photo

یہ دو لائن دوست کہ نام !

تُو پوچھتا ہے میرے انتخاب کا معیار
آئینہ دیکھ اور لعنت بھیج 🤣🤣

account_circle
Ahسaꫝ♡(@Ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر حسین لوگوں 🌷
آپ جب بھی صبح کریں، تو یہ عزم ضرور کریں کہ
آج کے دن میں نے اپنے خالق کی کوئی نافرمانی نہیں کرنی،
اور نہ ہی اسکی مخلوق کو اپنے کسی عمل سے تکلیف دینی ہے۔۔!!
🥀❤️

account_circle
iffi(@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

جس یار دے یار ہزار ہوون
اس یار نوں،یار نہ سمجھیں

جیڑا حد توں ودھ کے پیار کرے
اس پیار نوں پیار نا سمجھیں

ہووے یار تے دیویے ہار تینوں
اس ہار نوں ہار نہ سمجھیں

account_circle
Hajra Arif(@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

وہ مجھ کو لکھتا تھا
اے ہمدم_!!
جدائیوں کی اداس رت میں
خفا نہ ہونا_
میں لوٹ آیا تو قربتوں کے
حسین موسم سے
دل کا آنگن سنوار دونگا
بہار اس میں اتار دونگا
میں لے آؤں گا ساتھ اپنے
محبتوں کے گلاب موسم
وفا میں ڈوبے سیماب لمحے
تمہاری خاطر_!!
مگر...
⬇️

account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

پتا ہے جب ایک لڑکی پیار میں ہوتی ہے تو وہ ایک 'خواہش' کی طرح ہوتی ہے اور جس دن وہ آپ کو چھوڑ کے چلی جاتی ہے کسی اور شخص کے لئے نہیں کسی اور وجہ کے لئے نہیں بس خود کے لئے اس دن کے بعد تم چاہ کر بھی پھر اسے واپس نہیں لا سکتے ، کیونکہ لڑکیوں کا جب دل ٹوٹتا ہے نا تو وہ غصہ نہیں ہوتیں

پتا ہے جب ایک لڑکی پیار میں ہوتی ہے تو وہ ایک 'خواہش' کی طرح ہوتی ہے اور جس دن وہ آپ کو چھوڑ کے چلی جاتی ہے کسی اور شخص کے لئے نہیں کسی اور وجہ کے لئے نہیں بس خود کے لئے اس دن کے بعد تم چاہ کر بھی پھر اسے واپس نہیں لا سکتے ، کیونکہ لڑکیوں کا جب دل ٹوٹتا ہے نا تو وہ غصہ نہیں ہوتیں
account_circle
🖤سحر🖤(@samren786) 's Twitter Profile Photo

بانو قدسیہ کہتی ہیں__!!
سارے کھیل تو روحوں کے ہوتے ہیں__!!
مٹی کے جسم میں کشش تب جاگتی ہے __!!
جب روح کا ٹکراؤ ہمارے دل سے لگ جانے والی روح
سے ہوتا ہے__!!
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ __!!
بھی دل کو نہیں بھاتے۔ اور کبھی کبھی __!!
سادہ سا انسان بھی جان سے پیار ہو جاتا ھے

،،،،🖤

بانو قدسیہ کہتی ہیں__!! سارے کھیل تو روحوں کے ہوتے ہیں__!! مٹی کے جسم میں کشش تب جاگتی ہے __!! جب روح کا ٹکراؤ ہمارے دل سے لگ جانے والی روح سے ہوتا ہے__!! ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ __!! بھی دل کو نہیں بھاتے۔ اور کبھی کبھی __!! سادہ سا انسان بھی جان سے پیار ہو جاتا ھے ،،،،🖤
account_circle
🖤سحر🖤(@samren786) 's Twitter Profile Photo

'ایک دلاسہ' ان خواہشوں کیلئے
جو کبھی پوری نہ ھونگی
🥀🥀

،،،،🖤

'ایک دلاسہ' ان خواہشوں کیلئے جو کبھی پوری نہ ھونگی 🥀🥀 ،،،،🖤
account_circle
iffi(@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

روبرو آ کہ تجھے پوری طرح دیکھ لوں
آنکھ کی پتلی میں حیرت ہے مجسم کب سے
منکشف ہو کے مجھے ازن پذیرائی دے
مضطرب ہے میرے ہونٹوں پہ تبسم کب سے

روبرو آ کہ تجھے پوری طرح دیکھ لوں آنکھ کی پتلی میں حیرت ہے مجسم کب سے منکشف ہو کے مجھے ازن پذیرائی دے مضطرب ہے میرے ہونٹوں پہ تبسم کب سے
account_circle
iffi(@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

کا ایک قائدہ ہے کہ 'خ' کے فوراً بعد جب 'و' آتا ہے تو 'و' سائیلینٹ ہو جاتا ہے۔ جیسے خواہش، خواندہ، خواہ مخواہ، خواب، خواجہ وغیرہ۔
لیکن یہی 'و' جب خواتین میں 'خ' کے بعد آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا۔ اسے کہتے ہیں صحبت کا اثر۔

account_circle
iffi(@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

میں نےلوگوں کو پرکھا ھے
چاہتیں لٹاکر
انہیں قیمتی وقت دےکر
سارے حق ادا کر کے
روتے وقت کندھا دے کر
درد میں مصیبت میں حوصلے دے کر
ان تمام کوششوں میں اپنی ذات کو فنا کرکے
اور پھر یہ جانا کہ لوگ آپ کی تمام بھلائیوں کو یکسر نظر انداز کر کے آپکی صرف کسی ایک خامی پر تعلق توڑ جاتے

account_circle
diya 🪔(@diyasaqi) 's Twitter Profile Photo

آ پ کی رائے درست ہے میجورٹی کیسسیز میں۔۔۔ لیکن کچھ۔ مرد عورتوں کے بل پر پلتے بھی ہیں اور اپنی مردانگی بھی انہیں پر نکالتے ہیں۔۔۔ اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کے مرد کماتا ہے تو عورت کو اپنا غلام بھی بنا کر رکھتا ہے۔۔۔اس کی اپنی نہ کوئی پہچان ہونی چاہئے نہ خواب نہ احساسات

account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

خاموش ہوجایا کریں ، جھک جایا کریں، مان لیا کریں ۔۔❤
یہ عاجزی ہے جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے
بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہوجاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے '-!

account_circle
🖤سحر🖤(@samren786) 's Twitter Profile Photo

افسوس کے کچھ لوگ اس وجہ سے بھی جی رھے ھوتے ھے کہ خود کشی حرام ھے

،،،،🖤

افسوس کے کچھ لوگ اس وجہ سے بھی جی رھے ھوتے ھے کہ خود کشی حرام ھے ،،،،🖤
account_circle