زنداں زنداں مقتل مقتل
تیری شجاعت کے قصے
آمر غضب کر نہ پائے
تیرے جذبوں کو تسخیر
اے روحِ آزادی ! تیرا خواب کریں گے ہم تعبیر
ساری دنیا بول اٹھے گی یہ دھرتی ہے بینظیر
#HumSabKiBenazir
Aseefa B Zardari
Bakhtawar B-Zardari
زنداں زنداں مقتل مقتل
تیری شجاعت کے قصے
آمر غضب کر نہ پائے
تیرے جذبوں کو تسخیر
اے روحِ آزادی ! تیرا خواب کریں گے ہم تعبیر
ساری دنیا بول اٹھے گی یہ دھرتی ہے بینظیر
#HumSabKiBenazir
یہ وہ ہستیاں رہیں اھل وطن کے لیے جنکو قادر مطلق نے قدرت دی تہی پاکستان کی تاریخ بدلنے کی.
#HumSabKiBenazir
' وقت کے گزرنے پر جو تم بھول جاؤ گے ✨
ہم تمہیں بتائیں گے بینظیر کیسی تھی✨
زندگی کے ماتھے پر وہ لکیر جیسی تھی ✨
ظلم کے نشانے پر وہ ایک تیر جیسی تھی✨
بینظیر بھٹو ، بینظیر جیسی تھی '✨
سلام بینظیر ❤️
#RememberingSMBB
#HumSabKiBenazir
#MissYouSMBB
#SalamBenazir
یہ وہ ہستیاں رہیں اھل وطن کے لیے جنکو قادر مطلق نے قدرت دی تہی پاکستان کی تاریخ بدلنے کی.
#HumSabKiBenazir
شہید بینظیر بھٹو ایسے اعزاز کی مالک ہیں جو ان سے کوئی نہیں چھین سکتا
ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
#HumSabKiBenazir
Ali Trimzi Meer Haseeb Gorgage Senator Saeed Ghani Sen Aajiz Dhamrah Senator Rozi khan kakar SenatorSherryRehman @
وطن کی مٹی گواہ رہنا💔
شہید ماں ❤️
سرخ سلام 🤲🏻
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari
Bakhtawar B-Zardari
#HumSabKiBenazir
قسم ہے ان شہداء کی،
قسم اس دھرتی کی سوہنی عوام کی،
جنہوں نے اپنی قربانیوں کے ایندھن سے خوشیوں کے چراغ جلائے رکھے،
وقت کی دھار کا رُخ خوشحالی کی طرف موڑ لیا،
اور ایک حسین زندگی سے رشتہ جوڑ لیا۔
BilawalBhuttoZardari
#SalamShuhadaeKarsaz
#HumSabKiBenazir 😭 #MissYouBibi
These are the people who have been empowered by the Almighty to change the history of Pakistan.
#HumSabKiBenazir
چلو چلو گڑھی خدا بخش چلو۔🇱🇾❤️
#MissYouSMBB
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
#RememberingSMBB
#SalamBenazir
#humSabKiBenazir
Today’s generation will never understand the greatness of Shaheed Benazir Bhutto. A symbol of peaceful resistance. The first woman elected to head Islamic Republic of Pakistan. Ideologically, a liberal and a secularist, famous for her policy of tolerance & peace
#HumSabKiBenazir