Dr Kumar Vishvas(@DrKumarVishwas) 's Twitter Profile Photo

अपने श्रम-बल से न सिर्फ अपना भाग्य लेख लिखने वाले बल्कि विश्व में मानव जीवन को आसान बनाने वाले सभी श्रम-साधकों को अंतर्राष्ट्रीय श्रम दिवस पर प्रणाम!🙏
(फ़ोटो साभार इंटरनेट)

अपने श्रम-बल से न सिर्फ अपना भाग्य लेख लिखने वाले बल्कि विश्व में मानव जीवन को आसान बनाने वाले सभी श्रम-साधकों को अंतर्राष्ट्रीय श्रम दिवस पर प्रणाम!🙏
(फ़ोटो साभार इंटरनेट)
#internationallabourday #LabourDay
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

کہنے کو تو پاکستان ایک آزاد ملک ہے لیکن اس آزاد ملک میں لاکھوں بھٹہ مزدور قرضوں کے بوجھ تلے دب کر نسل در نسل غلامی کی زندگی گذارتے ہیں عالمی یوم مزدور پر اس غلامی اور استحصال کے خلاف آواز بلند کیجئے

account_circle
Rijwan Saifi(@RijwanSaifi98) 's Twitter Profile Photo

ActionAid Association द्वारा जनपद शामली में असंगठित क्षेत्र के मजदूरों के साथ अंतराराष्ट्रीय श्रमिक दिवस पर मजदूरों से जुड़े मुद्दों हक व अधिकार पर जागरूकता कार्यक्रम। DM SHAMLI Khalid Chaudhry Sandeep Chachra Iqra Munawwar Hasan Ali Kopin Kumar अंशुल चौहान,ज़िला दिव्याँगजन सoअधिकारी,शामली

account_circle
दीपक श्रीवास्तव(@Deepak_sri_aap) 's Twitter Profile Photo

जब मज़दूरों को मोदी ने छोड़ा था बेसहारा,
तब अरविंद केजरीवाल बने थे उनका सहारा 💯

account_circle
PPP Digital Malir(@DigitalMalirPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا فلسفہ بڑا سادہ ہے اور وہ یہ کہ مزدوروں کو ان کی محنت کا صلہ ملنا چاہیئے، پاکستان پیپلزپارٹی اپنے قیام سے لے کر آج تک مزدوروں کے لیے اپنی جدوجہد پر فخر کرتی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا عالمی یوم مزدور پر تقریب سے خطاب

account_circle
Zia Marwat(@ZiaMarwat19) 's Twitter Profile Photo

وعده يى ګُل کړه خو ګل غوندى مي ګل نه راته
زه هم خوشال وم اعتبار مي په مغل نه راته
آخر يى سر لکه خامار په ليکى اوُلګوه
هغه منکر زما له مينى چى بالکل نه راته
عمردراز مروت

account_circle
Kashif Tahiri(@KashifTahi64218) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیپلز لیبر بیورو کے زیراہتمام ہونے والی تقریب سے خطاب

BilawalBhuttoZardari

account_circle
YaSiR_KhAn(@YasirKhanPPP) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیپلز لیبر بیورو کے زیراہتمام ہونے والی تقریب سے خطاب
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Usman Awan(@UsmanAwanPPP) 's Twitter Profile Photo

'دنیا کی معیشت مزدوروں کی محنت کی وجہ سے چلتی ہے، اگر اشرافیہ دولت کماتے ہیں تو وہ دولت مزدوروں کے خون اور پسینے کی بدولت کماتے ہیں، اگر ان کے کاروبار چلتے ہیں تو وہ مزدور کی محنت کی وجہ سے چلتے ہیں۔”

BilawalBhuttoZardari

account_circle
Mwanyi Terimba Limited(@MwanyiTerimba) 's Twitter Profile Photo

Welcome back from the , we can put more emphasis on planting more coffee for a better future. Take care of the coffee and it will take care of you.

Welcome back from the #InternationalLabourDay, we can put more emphasis on planting more coffee for a better future. Take care of the coffee and it will take care of you.
account_circle
Gharidah Farooqi (T.I.)(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

کئی کئی ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا ادارے بھی آج مزدور کے حقوق کا پرچار کر رہے ہیں۔۔۔ ✊🏼

account_circle
Sumit Kumar(@sumitkumarppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو محنت کشوں کے مقاصد کی بھرپور حمایت اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو محنت کشوں کے مقاصد کی بھرپور حمایت اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

@BBhuttoZardari 
#InternationalLabourDay 
#LabourDay2024
account_circle
🇱🇾M Kaleem Baloch 🇱🇾(@M_Kaleem_Baloch) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشتیں، کاروبار اور ادارے محنت کشوں کے خون پسینے کی محنت سے چلتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

مزيد پڑھیں: ppp.org.pk/pr/31835/

پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشتیں، کاروبار اور ادارے محنت کشوں کے خون پسینے کی محنت سے چلتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari 
#InternationalLabourDay
مزيد پڑھیں: ppp.org.pk/pr/31835/
account_circle
Waqar Ali(@WaqarAli4530) 's Twitter Profile Photo

مزرودوں کے لیے قانون سازی میں سندھ اسمبلی کا کوئی مقابلہ نہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم مزدور پر تقریب سے خطاب

#LabourDay
account_circle