🆂🅲(@Ptifollowers0) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور میں محکمہ صحت کی ملازمہ پر CIA پولیس کا مبینہ تشدد۔۔ دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے۔۔تشدد سے حمل ضائع ہوگیا۔۔متاثرہ خاتون

اگر میڈم ٹک ٹاکر کو گھٹیا ایکٹنگ سے فرصت ملے تو یہاں بھی دیکھے۔۔

islamabadbeautyofpakistan

account_circle
Faizi Shah 💞(@True_Rosiness) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے زوال کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں ہے،
بلکہ بحثیت قوم ہم میں سے ہر شخص کسی نہ کسی شکل میں اخلاقی پستی کا شکار ہے،💔
beautyofpakistan

پاکستان کے زوال کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں ہے،
بلکہ بحثیت قوم ہم میں سے ہر شخص کسی نہ کسی شکل میں اخلاقی پستی کا شکار ہے،💔
#islamabadbeautyofpakistan #islamabad 
#islamicrepublicofpakistan #Pakistan  #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot 
#beauty #Shanelahivlog #blogger
account_circle
Bilal Ahmad(@MBilal_atk) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں غیر ملکیوں کی جائیدادوں کا ڈیٹا شئر ہوگیا
سب پارٹیوں کے افراد شامل
جمیعت علماء اسلام کا ایک فرد بھی نہیں ۔
الحمد للہ ہمیں اپنی انتخاب پر فخر ہے
.
.
.

.

دبئی میں غیر ملکیوں کی جائیدادوں کا ڈیٹا شئر ہوگیا
سب پارٹیوں کے افراد شامل 
جمیعت علماء اسلام کا ایک فرد بھی نہیں ۔
الحمد للہ ہمیں اپنی انتخاب پر فخر ہے
.
.
.

.
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot
account_circle