Syed Jawad Shoaib(@jawadshoaib) 's Twitter Profile Photo

مرتضی وہاب نے خود اعتراف کرلیا
وہ یوسی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں تھے
سٹی کونسل کے ممبر بننے کے اہل نہیں تھے
مئیر کیسے بن سکتے ؟؟ اسلئے ترمیم کی گئی
قانون سازی سے 367اراکین سٹی کونسل کا آئینی جمہوری قانونی حق غضب کیاگیا ہے

account_circle
Muhammad Haroon Shahid 🇵🇰(@M_Haroonshahid) 's Twitter Profile Photo

تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو
فاشسٹ پیلزپارٹی اور سرکار کا مقابلہ کرنا والا مرد قلندر شیر کراچی حقیقی مئیر کراچی حافظ نعیم کا آرٹس کونسل سے نکلنے پر استقبال ۔

account_circle
چوہدری عمر کمال پاشا(@omerkamal_2000) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ کئیے گئے چیئرمین اسمبلی ہال میں آئیں گے تو پولنگ ہو گی. حافظ نعیم الرحمان
آرٹ کونسل گیٹ پر موجود 30 چیرمین کو پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ اندر داخل نہیں ہونے دے رہی.

account_circle
Rana Saad(@RSaadSabri) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے 10 سے زائد چیئرمینز کو KMC کے گیٹ کے باہر روک دیا گیا
اندر نہیں جانے دیا جارہا ۔ ہم حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ ڈالنے آئے ہیں اندر جانے دیں

گزرشتہ روز پی ٹی آئی کے 30 منتخب ارکان غائب کردیے پیپلزپارٹی ج
کے غنڈوں نے۔

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

میئر الیکشن کیسے ہوگا
جب 20 انسان جو منتخب ہوئے ہیں
وہ یہاں موجود ہی نہیں انھیں لاپتہ کیا گیا ٹارچر کیا گیا ہے یہ آپ کی ذمہ داری تھی کہ انھیں یہاں پیش کرتے جب وہ یہاں موجود ہی نہیں تو الیکشن کیا ہو گا
حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Syed Abdul Rasheed(@SyedARasheedJIP) 's Twitter Profile Photo

کراچی والے مرٹضی وہاب فارمی وڈیرےکو قبول نہیں کرینگے
حافظ نعیم کے مینڈیٹ پر ڈکیتی قبول نہیں الیکشن کمیشن اور ملکی اداروں نے کراچی کے 3 کروڑ شہریوں کی تو ہین کی ہے

کراچی والے مرٹضی وہاب فارمی وڈیرےکو قبول نہیں کرینگے 
حافظ نعیم کے مینڈیٹ پر ڈکیتی قبول نہیں الیکشن کمیشن اور ملکی اداروں نے کراچی کے 3 کروڑ شہریوں کی تو ہین کی ہے 

#حافظ_نعیم_ہوگامیئرکراچی
account_circle
PTI official804(@PTIofficial804) 's Twitter Profile Photo

Funny 🤣 short viral video
#CycloneBiparjoy#خان_کی_طاقت_عوام#حافظ_نعیم_ہوگامیئرکراچیShell Pakistan#Karachi

account_circle
Muhammad Uzair(@MUzairrGB) 's Twitter Profile Photo

کراچی الیکشن نہ ہوتے تو نئی نسل جان ہی نہ پاتی کہ جیتا ہوا مجیب الرحمٰن میانوالی جیل اور ہارا ہوا بھٹو سلامتی کونسل کیسے پہنچ گیا ؟

درست مطالعہ پاکستان
فرق جان کر جیو

کراچی الیکشن نہ ہوتے تو نئی نسل جان ہی نہ پاتی کہ جیتا ہوا مجیب الرحمٰن میانوالی جیل اور ہارا ہوا بھٹو سلامتی کونسل کیسے پہنچ گیا ؟

 درست مطالعہ پاکستان
فرق جان کر جیو
#حافظ_نعیم_ہوگامیئرکراچی
account_circle